آچاریہ

( آچارْیَہ )
{ آ + چار + یَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


آچار  آچارْیَہ

یہ اصلاً سنسکرت کا لفظ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : آچارْیے [آ + چار + یے (یائے لین)]
جمع غیر ندائی   : آچارْیوں [آ + چار + یوں (و مجہول)]
١ - "جنیو پہنانے اور مذہبی رسوم ادا کرنے والا برہمن، وید پڑھانے والا پنڈت، پجاری، فرقے کا بانی یا لیڈر، بڑا شاستری پنڈت، ایک اعزازی لقب جو ذی علم اشخاص کے ناموں کے ساتھ مستعمل ہے (پلیٹس)۔"
  • guide or instructor in religious matters
  • especially one who invests the student with the sacrificial thread and instructs him in the Vedas
  • in the law of sacrifice and the mysteries of religion;  Priest;  founder
  • or leader of a sect;  a learned pandit;  a title affixed to the names of a learned men