غاصبانہ تجاوز

( غاصِبانَہ تَجّاوُز )
{ غا + صِبا + نَہ + تَجا + وُز }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'غاصبانہ' کے بعد عربی اسم 'تجاوز' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ مشاہیر سرحد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
جمع   : غاصِبانَہ تَجّاوُزات [غا + صِبا + نَہ + تَجّا + وُزات]
١ - ناحق یا زبردستی حد سے آگے بڑھا ہوا۔
"یوسف زیئون کے علاقے میں کچھ اور غاصبانہ تجاوز کیا تھا۔"      ( مشاہیر سرحد، ٤٩ )