عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے اسم فاعل مشتق ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٧ء میں "جراحی اطلاقی تشریح" میں مستعمل ملتا ہے۔