درود و وظائف

( دُرُود و وَظائِف )
{ دُرُو + دو (و مجہول) + وَظا + اِف }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'درود' کے بعد 'و' بطور حرف عطف کے ساتھ عربی اسم 'وظیفہ' کی جمع 'وظائف' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢٩ء، سے "تمغۂ شیطانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر )
١ - عبادات و ریاضت، دعائیں۔
"یہ وہ شخص ہے جو روز درود و وظائف میں صبح کے دس بجا دیتا ہے۔"      ( ١٩٢٩ء، تمغہ شیطانی، ٥ )