فارسی اسم 'دالان' کی تکرار کے درمیان 'در' بطور حرف ربط لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٤٦ء سے "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔