اپنا بوجھ

( اَپْنا بوجھ )
{ اَپ + نا + بوجھ (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'اپنا' بطور ضمیر اضافی استعمال ہوا ہے اور 'بوجھ' بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - اپنے مصارف کی ذمہ داری، اپنی خورد و نوش یا گھر بار کا خرچ۔
 بوجھ اپنا کبھی ڈالا نہ کسی پر میں نے ہوئی تعمیر مری سقف سے دیوار جدا      ( ١٨١٦ء، دیوان ناسخ، ٥:١ )