عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'طریق' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر فارسی مصدر 'کشیدن' کا صیغۂ فعل امر 'کشید' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "عالمی تجارتی جغرافیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔