عربی زبان سے مشتق اسم 'طف' کی تکرار کے درمیان فارسی حرف جار 'بہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٦ء کو "روزنامہ جنگ کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔