عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'طعنہ' کے بعد فارسی مصدر 'زدن' کے صیغہ امر 'زن' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٤ء کو "دیوان درد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔