سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اپنا پن
(
اَپْنا پَن
)
{ اَپ + نا + پَن }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
سنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ 'اَپْنا' کے ساتھ 'پن' سنسکرت زبان سے لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔
معانی
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - اَپنایت۔
"اس کے شکوے میں قبضہ اور اپنا پن ہے، میرے شکوے میں دل شکستگی اور بے دست و پائی ہے۔" رجوع کریں: اَپْنَایَت ( ١٩٣٥ء، دودھ کی قیمت، ٢٨ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر