عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم'طفیل' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت بڑھانے سے 'طفیلی' بنا۔ 'طفیلی' کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم 'تطابق' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٣ء کو "حیوانی نمونے (غیر فقاریے)" میں مستعمل ملتا ہے۔