اپنا خون

( اَپْنا خُون )
{ اَپ + نا + خُون }

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اَپْنا' کے ساتھ فارسی زبان سے 'خُون' استعمال کیا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سگا یا نسبتی قرابت دار، ایک جد کی اولاد۔
"ذلت ہو تو ان کی جو غریب ہیں، چاہے اپنا خون ہی کیوں نہ ہو۔"      ( ١٩٣٦ء، راشدالخیری، نالۂ زار، ٢٣ )