طائر قدس

( طائِرِ قُدْس )
{ طا + اِرے + قُدْس }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'طائر' کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم صفت 'قدس' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٢ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - [ مجازا ]  فرشتہ، مراد؛ حضرت جبریل علیہ السلام۔
"جب یہ آشیانہ مل جاتا تھا، تو اس کے سامنے یہ طائر قدس اپنے پر ڈال دیتا تھا۔"      ( ١٩٣٢ء، سیرۃ النبیۖ، ٣٧٥:٤ )