عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'طب' کے بعد کسرہ صفت لگا کر عربی اسم صفت 'جسمانی' لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "جامع الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔