اپنا سا

( اَپْنا سا )
{ اَپ + نا + سا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اَپْنا' کے ساتھ 'سا' صرف تشبیہ استعمال کیا گیا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - اپنی طرح کا، اپنی مثل۔
 آئینہ ہوں میں شاید جو دیکھتا ہے مجکو ہندو ہو یا مسلماں اپنا سا جانتا ہے مجکو      ( ١٩٠٠ء، امیر مینائی، (نوراللغات، ٤٣٥:١) )