عربی زبان سے مشتق اسم 'صحیح' کے بعد اسم صفت 'بخاری' لگنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٦ء کو "مشکٰوۃ شریف" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔