عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'صحرائی' کے بعد عربی اسم 'فرش' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٤ء کو "خطے اور ان کے وسائل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔