صحت آور

( صِحَّت آوَر )
{ صِح + حَت + آ + وَر }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'صحبت' کے بعد فارسی مصدر 'آوردن' کا صیغہ امر 'آور' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "لکھنؤ کی تہذیبی میراث" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - صحت لانے والا، تندرستی کے لیے مضبوط۔
"اودھ میں عوام کی غذا بہت سادہ اور صحت آور تھی۔"      ( ١٩٧٥ء، لکھنؤ کی تہذیبی میراث، ١٩١ )