زنی

( زَنی )
{ زَنی }
( فارسی )

تفصیلات


زَن  زَنی

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - عورت ذات خصوصاً بالغ عورت۔
 ایسی خوبی دھرتی سوہے واں زنی دلاور ہے باگن پلنگ افگنی      ( ١٦٤٩ء، خاورنامہ، ٦٩٧ )
  • beating
  • striking
  • attacking