زود اثر

( زُود اَثَر )
{ زُود + اَثَر }

تفصیلات


فارسی سے ماخوذ اسم 'زود' کے ساتھ عربی اسم 'اثر' لگانے سے مرکب 'زود اثر' بنا۔ اردو میں بطور 'زود اثر' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء کو "فلسفہ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - فوراً اثر کرنے والا، جلد تاثیر کرنے والا۔
"اکثر حکایتیں بر سبیل تمثیل لکھی ہیں جو تربیت اخلاق کے لیے نہایت دل چسپ اور زود اثر ہیں۔"      ( ١٩٧٢ء، مقالات اختر، ١٠٢ )