فارسی زبان میں اسم 'باغ' کے ساتھ لاحقۂ اتصال 'ی' لگانے کے بعد 'چہ' بطور لاحقۂ تصغیر لگانے سے 'باغیچہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧١ء میں "رسالۂ علم جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔