پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'زٹل' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ فاعلیت لگانے سے 'زٹلی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٩ء کو "دیوان شاہ کمال" میں مستعمل ملتا ہے۔