فارسی سے ماخوذ اسم 'زخم' کی جمع 'زخموں' کے ساتھ اردو حرف اضافت 'کی' کے ساتھ فارسی مصدر 'خراشیدن' سے مشتق صیغۂ امر 'خراش' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب 'زخموں کی خراش' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٦ء، کو "نبض دوراں" میں مستعمل ملتا ہے۔