"باج کے تاروں کے نیچے پھیلے ہوئے اوپر کے تاروں پہ مضراب یا زخمہ کی ضرب اور مغنی کے سانس سے . درد کی ہلکی سی 'آس' سنائی دیتی رہتی ہے۔"
( ١٩٨٦ء، فیضان فیض، ٧ )
٢ - گدھ
"زخمہ یعنی کرگس، یہ انڈے دینے کو پہاڑوں کے کنارے اور درے تلاش کرتا ہے۔"
( ١٨٧٧ء، عجائب المخلوقات (ترجمہ)، ٥٤٤ )