فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'ژولیدگی' کے ساتھ عربی اسم 'تصور' لگانے سے مرکب 'ژولیدگی تصور' بنا۔ ١٩٨٦ء کو "نیاز فتح پوری شخصیت اور فکرو فن" میں مستعمل ملتا ہے۔
"رنگوں کی صحیح ترتیب و ترکیب کے بغیر کا میاب تصویر بنانے کا مدعی ہوا ہے اور اگر ایسا کوئی ہے تو وہ یقیناً ژولیدگیء تصور کا مریض ہے۔"
( ١٩٨٦ء، نیاز فتخ پوری شخصیت اور فکرو فن، ٢١٦ )