ژد

( ژَد )
{ ژَد }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو "خزائن الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - گوند، ممخ، سیز۔
کنکر خرشف کا نام ہے اور ژد گوند کے معنی ہیں عربی میں تراب القے بولتے ہیں، برہان نے اسے کنکر زد بکسرز اے نقطہ دار لکھا ہے۔"      ( ١٩٢٦ء، خزائن الادویہ، ٥٠٦:٥ )