زنان خانہ

( زَنان خانَہ )
{ زَنان + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسما 'زنان' کے ساتھ 'خانہ' لگانے سے مرکب 'زنان خانہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو 'لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
١ - مکان یا مکان کا وہ حصہ جہاں خواتین رہتی ہوں اور جہاں غیر مردوں کی آمد و رفت نہ ہو، حرم سرا۔
"انہوں نے گیارہ یورپنیوں کو زنان خانے میں چھپا رکھا ہے۔"      ( ١٩٢٥ء، غدر کی صبح و شام، ١٩٢ )
  • زَنانَہ مَحَل