عربی زبان سے ماخوذ اسم 'زنا' کے ساتھ فارسی صفت 'کار' کے ساتھ 'ی' بطور 'لاحقۂ کیفیت' لگانے سے مرکب 'زناکاری' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔