زمہریری

( زَمْہَرِیری )
{ زَم + ہَری + ری }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'زمہریر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'زمہریری' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - سخت جاڑا، شدید سردی، سردی کا موسم، بہت سرد، ٹھنڈا۔
"(نہایت زمہریری لہجہ میں) جناب معاف فرمائے۔"      ( ١٩٤٣ء، محفوظ علی، مضامین، ٣٧ )
  • intensely cold