ڈائنو سار

( ڈائِنو سار )
{ ڈا + ای + نو (و مجہول) + سار }
( انگریزی )

تفصیلات


Dinosaur  ڈائِنوسار

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٥ء کو "کاروان سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - مہیب سوسمار جو رینگنے والے جانوروں میں عظیم الجثہ تھا اب یہ نسل معدوم ہو چکی ہے۔
"ڈائنو سور رینگنے والے جانور میں سب سے بڑا تھا، ان جانوروں میں سے بڑا تھا، ان جانوروں کو کسی نے نہیں دیکھا، یہ چھ کروڑ سال پہلے زمین سے غائب ہو گئے۔"      ( ١٩٧٥ء، حرف و معنی، ٤٥ )
  • dinosaur