عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'طب' کے ساتھ کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم 'نفسیات' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔