زین دار

( زِین دار )
{ زِین + دار }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زین' کے ساتھ فارسی مصدر 'داشتن' سے صیغۂ امر 'دار' لگا کر مرکب 'زین دار' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - گھوڑے کی زین اور ساز وغیرہ کی نگہداشت کرنے والا ملازم۔
"زین دار، یہ ملازم بھی مثل نعلبند کے ہے۔"      ( ١٩٣٨ء، آئین اکبری (ترجمہ)، ٢٥٩:١ )