زبان پر

( زُبان پَر )
{ زُبان + پَر }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زبان' کے ساتھ سنسکرت حرف جار 'پر' لگانے سےمرکب 'زبان پر' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٠ء کو "تاج سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - اقرار پر، وعدے پر۔
 کس کو خبر یہ تھی کہ نہ پوچھو گے بات بھی ہم نے تو دل دیا تھا تمھاری زبان پر      ( ١٩١٠ء، تاج سخن، ٧٨ )