عربی زبان سے ماخوذ اسم 'زاویہ' کے ساتھ 'ہمزہ' بطورکسرۂ صفت لگا کر عربی صفت 'متصل' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ تانیث لگانے سےمرکب توصیفی 'زاویۂ متصلہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٢ء کو "تحریر اقلیدس" میں مستعمل ملتا ہے۔