عربی زبان سے ماخوذ اسم 'زاویہ' کے آخر پر 'ہمزہ' بطور کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم نظر لگانے سےمرکب اضافی 'زاویۂ نظر' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٦ء کو "ہندی اردو تنازع" میں مستعمل ملتا ہے۔