زرد چوب

( زَرْد چوب )
{ زَرْد + چوب (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسما 'زرد' اور 'چوب' پر مشتمل مرکب 'زرد چوب' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث )
١ - ہلدی
"زرد چوب . ایک نبات کی جڑ ہے، عموماً . ترکاری وغیرہ میں . مستعمل ہے۔"      ( ١٩٢٩ء، کتاب الادویہ، ٢٠٧:٢ )
  • 'yellow wood';  turmeric