زرگر

( زَرگَر )
{ زَر + گَر }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زر' کے ساتھ 'گر' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب 'زرگر' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سنار
"ماموں پیشے کے اعتبار سے زرگر تھے۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦ )
  • سَنْد
  • جِیوْلر
  • جوہْری
  • a goldsmith
  • jeweller