فارسی زبان سے ماخوذ اسما 'زر' کے ساتھ 'گل' لگانے سے مرکب 'زرگل' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو"کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔