باق

( باق )
{ باق }
( عربی )

تفصیلات


بقی  باقی  باق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم فاعل 'باقی' کی تخفیف ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ عام طور پر مرکبات میں بطور لاحقہ استعمال کیا جاتا ہے جیسے : بے باق، ١٨٩١ء میں "کنزالآخرۃ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - موجود، برقرار، قائم، بچا ہوا، رہا ہوا۔
 مثل اخ یا سدس کل یا ثلث باق ان میں جو افضل ہو وہ لے بے شقاق      ( ١٨٩١ء، کنزالآخرۃ، ١٧٣ )