فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زرد' کے ساتھ 'ا' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'زردا' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٦ء کو "دو نایاب زمانہ بیاضیں" میں مستعمل ملتا ہے۔