تفصیلات
فضح فَضِیحَت
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨١٨ء کو "کلیاتِ انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - رسوائی، ذلت، بدنامی۔
"میری فضیحت نہ کرو، اللہ سے ڈرو، مجھے رسوا نہ کرو۔"
( ١٩٧٢ء، سیریتِ سرورِعالمۖ، ٥٢٠:١ )
- disgrace
- shame
- ignominy
- infamy; any disgraceful or shameful thing; a vice
- fault; stigma
- stain; exposing the vices or faults of; abusing; quarralling
- wrangling