فارسی زبان میں 'فشاندن' مصدر سے مشتق صیغۂ امر ہے جو بطور صفت بھی استعمال ہوتا ہے اور تراکیب میں بطور لاحقہ فاعلی بھی۔ اردو میں سب سے پہلے تحریراً ١٧٨٨ء کو "جہاں دار" میں مستعمل ملتا ہے۔