فسٹ ایڈ

( فَسْٹ ایڈ )
{ فَسْٹ + ایڈ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو انگریزی سے ماخوذ صفت 'فسٹ' کے بعدانگریزی سے دخیل اسم 'ایڈ' کے ملنے سے متشکل ہوتا ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٩ء کو "خاک و خون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ابتدائی طبی امداد
"میں نے میٹرک کے بعد فسٹ ایڈ سیکھی تھی اور انہوں نے مجھے ڈاکٹر کہنا شروع کر دیا۔"      ( ١٩٤٩ء، خاک و خون، ٣٢٧ )
  • First-aid