فارغ البالی

( فارِغُ الْبالی )
{ فا + رِغُل (ا غیر ملفوظ) + با + لی }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق صفت 'فارغ' کو حرف تخصیص 'ا ل' کے ذریعے عربی سے ماخوذ اسم بال (بہ اضافہ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت) کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٧ء کو "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - آسودگی، خوشحالی، بے فکری، آزادی۔
  • a state of freedom from care or anxiety;  easy circumstences