عربی زبان سے ماخوذ اسم فالج کے بعد فارسی 'زدن' سے مشتق حالیہ تمام 'زدہ' لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٧ء کو "عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔