اتقان

( اِتْقان )
{ اِت + قان }
( عربی )

تفصیلات


تقن  اِتْقان

عربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے باب 'افعال' سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ ١٩٠٤ء کو "المدینہ والاسلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد )
١ - استحکام، استواری، مہارت۔
"جس وقت وہ کسی کام کو نہایت اتقان و استحکام کے ساتھ تیار کر کے فارغ و مطمئن ہوتا تو طبیعت فوراً حملہ کر کے اس کو درہم برہم کر دیتی تھی۔"      ( ١٩٠٤ء، المدینہ والاسلام، ١٧ )
  • اِستِحْکام