عربی زبان سے ماخوذ اسم 'فرد' کے بعد فارسی مصدر 'نوشتن' سے مشتق صیغۂ امر نویس بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "ہندوؤں کی تعلیم مسلمانوں کے عہد میں" میں مستعمل ملتا ہے۔