فوجی استعداد

( فَوجی اِسْتِعداد )
{ فَو (و لین) + جی + اِس + تِع + داد }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق صفت 'فوجی' کو عربی ہی سے مشتق اسم 'استعداد' کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "جدید عالمی معاشی جغرافیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - لشکری صلاحیت، جنگی قوت و قابلیت۔
"جنگ کے دوران فوجی استعداد اور معاشی استعداد ہم معنی ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٢٨ )