فون نمبر

( فون نَمْبَر )
{ فون (و مجہول) + نَم + بَر }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا۔ جو فی لاصل دو انگریزی اسما 'فون' اور 'نمبر' کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا۔ ١٩٨٧ء کو "فنون، لاہور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : فَون نَمْبَرز [فون (و مجہول) + نَم + بَرْز]
جمع غیر ندائی   : فون نَمْبَروں [فون (و مجہول) + نَمْب + روں (و مجہول)]
١ - ٹیلی فون کا وہ نمبر جو محکمۂ ٹیلی فون سے ٹیلی فون رکھنے والے کو دیا جاتا ہے۔
"تمہارا قیام کہاں ہے وہاں کا فون نمبر دے سکتے ہو۔"      ( ١٩٨٧ء، فنون، لاہور، نومبر، دسمبر، ٣٠٣ )
  • phone number