انگریزی زبان سے دخیل دو اسما 'فیچر' اور 'پروگرام' کے بالترتیب ملنے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں اپنے اصل معنوں میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٤٩ء کو "ادب اور لسانیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔